حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر کانگریس سونیا
گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کو تلنگانہ میں منعقد شدنی جلسوں میں سے 6جلسوں میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔اس اجلاس میں تلنگانہ کانگریس قائدین نے شرکت کی۔